- Joined
- Nov 4, 2014
- Posts
- 5,234
- Reaction score
- 16,798
- Points
- 113
کل تک یہ عمران خان کو کھلاڑی ماننے سے انکاری تھے آج اس کو دلیل بنا کر اپنے بیٹے کی تعریف کر رہے ہیں آج کیا ہوا کہ اسے کھلاڑی تسلیم کر لیا اور اپنے بیٹے کو اس سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا یعنی ثابت ہوتا ہے یہ اپنی تعریف کے لیے سب کچھ بھول جاتے ہیں کہ ہم پہلے کیا کہتے تھے اور جب ان کو یاد کروایا جاے تو ہنس کر کہتے ہیں آپ نہیں سمجھیں گیں یہ مکاریاں عیاریاں منافقوں کی طرح بدلتا بیانیہ یہ ہی تو ہماری سیاست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم موقف نہیں بدلتے اصل میں اسی قلابازیوں اور یو ٹرنز سے ہم ایک کامیاب سیاست دان کہلاتے ہیں کیونکہ ایسے ہی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ہم نے سیاست میں اپنی جگہ بنای ہے کل تک زرداری کو زر بابا بلکہ علی بابا چالیس چور کہتے تھے پاکستان کی ہر برائی کا ذمہ دار ٹھڑاتے تھے بھٹو کو پاکستان دو لخت کرنے کا مجرم قرار دیتے تھے بے نظیر اور زرداری کی کرپٹ جوڑا بتاتے تھے مذہبی رہنماوں کو ساتھ ملا کر عورت کی حکمرانی کو حرام قرار دیتے تھے پھر اسی زرداری کی گاڑی کی ڈرائیوری کے لیے تیار ہو گئے اس کے اتحادی بن کر گن گانے لگے ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے مارنے لگے ابھی حال ہی کی بات ہے اسی بھٹو کی قبروں پر ننگے پاوں جا کر تم نے ماتھے ٹیکے کیا ہے تمھارا دین ایمانمنافقوں کے ٹولو





