Advertisement

عظمیٰ بخاری کی لاہور پریس کلب الیکشن پر اثرانداز ہونیکی کوشش:مبشرلقمان

"عظمیٰ بخاری لاہور پریس کلب کے الیکشن پر حاوی ہونا چاہتی ہیں؟ یہ بھی فارم 47 کا الیکشن ہوگا ؟"۔مبشر لقمان ۔۔

"عظمیٰ بخاری نے ارشد انصاری کو ساتھ بیٹھا کر دوسرے گروپ کو شرپسند کہا۔۔ مجھے کچھ صحافیوں نے کہا چھڈو جی سانوں پلاٹ تے ملدے پئے نیں"۔ ایثار رانا ۔۔

"یہ تو عظمیٰ بخاری نے بتا دیا کہ کون جیتے گا۔ عظمیٰ بخاری کروڑوں روپے لگاکر الیکشن پر حاوی ہونا چاہتی تو وہ اسلئے ہونا چاہتی ہے کہ کوئی پریس میں اسکے خلاف بات نہ کرے؟ "۔مبشر لقمان
Loading X post…
Open original post on X
​