Advertisement

عطاء تارڑ کی خواتین سے تلخ کلامی، خواتین کا فیملی بیک گراؤنڈ سامنے آگیا


6709b098861dc.jpg

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی معلومات کے مطابق لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کی دوخواتین سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، تاہم خواتین کا فیملی بیک گراؤنڈ سامنے آنے کے بعد پولیس نے معاملے کو دبادیا۔
Loading X post…
Open original post on X
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے بھی اس حوالے سے معلومات شیئر کیں۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement