Advertisement

عطاءالحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار 19کروڑ روپے جمع کرائیں: ہائی کورٹ

FHXtG3RXIBUJjk7

پی ٹی وی ریکوری کیس میں عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کارپوریشن کی جانب سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں ڈسٹرکٹ کلیکٹر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 19 کروڑ روپے کی ریکوری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے اور تین ماہ میں رپورٹ جمع کروائی جائے۔

فیصلے کے مطابق کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری کی جائے، لینڈ اینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت پی ٹی وی رقوم ریکور کرسکتا ہے۔

اسلام آبا دہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عطاالحق قاسمی کیس میں اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی جائیدادیں بیچ کر19 کروڑ روپے
پی ٹی وی کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
​

Loading X post…
Open original post on X

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ یہ ہیں وہ لوگ اور ان کی حکومت کرنےکا انداز جس نے تمام اداروں کو تباہ کیا، انشا اللہ اس حکم پر جلد عمل کیا جائے گا۔

یادرہے کہ عطاالحق قاسمی کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 8 نومبر 2018 کو فیصلہ جاری کیا تھا کہ پی ٹی وی 19 کروڑ روپے کی ریکوری کرے۔

اس فیصلے کے مطابق عطاالحق قاسمی کو کل رقم کا پچاس فیصد، اسحاق ڈا ر اور پرویز رشید کو 20، 20 فیصد اور فوادحسن فواد کو 10 فیصد رقم ادا کرنی تھی، پی ٹی وی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
​

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ سیمپولک سزائیں غیرتمند قوموں اور معاشروں کے لیے ہوتی ہیں
یہاں کھربوں لوٹ کے کروڑوں بچوں کو تعلیم اور خوراک
سے محروم کرنے والے کو خود بھر بھگا دیا ہیں اور
ان سے چند ٹکے مانگ کے قوم کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے
 
Advertisement
Advertisement
بڈھا ٹھرکی امرتسری ہجرے کی نشانی سور اور گالہڑ کی مشترکہ نسل ویاگرا خور فراڈیا بھانڈ اور درباری میراثی اور جگت باز نے ابھی تک جمع نہیں کرائے تھے وہ پیسے جو یہ درباری بھانڈ میراثی ویاگرا کھا کھا کر عیاشی کرتا رہا
 
Advertisement
FHXtG3RXIBUJjk7

پی ٹی وی ریکوری کیس میں عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کارپوریشن کی جانب سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں ڈسٹرکٹ کلیکٹر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 19 کروڑ روپے کی ریکوری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے اور تین ماہ میں رپورٹ جمع کروائی جائے۔

فیصلے کے مطابق کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سے 19 کروڑ روپے کی ریکوری کی جائے، لینڈ اینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت پی ٹی وی رقوم ریکور کرسکتا ہے۔

اسلام آبا دہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عطاالحق قاسمی کیس میں اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی جائیدادیں بیچ کر19 کروڑ روپے
پی ٹی وی کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
​

Loading X post…
Open original post on X

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ یہ ہیں وہ لوگ اور ان کی حکومت کرنےکا انداز جس نے تمام اداروں کو تباہ کیا، انشا اللہ اس حکم پر جلد عمل کیا جائے گا۔

یادرہے کہ عطاالحق قاسمی کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 8 نومبر 2018 کو فیصلہ جاری کیا تھا کہ پی ٹی وی 19 کروڑ روپے کی ریکوری کرے۔

اس فیصلے کے مطابق عطاالحق قاسمی کو کل رقم کا پچاس فیصد، اسحاق ڈا ر اور پرویز رشید کو 20، 20 فیصد اور فوادحسن فواد کو 10 فیصد رقم ادا کرنی تھی، پی ٹی وی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
​

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
عطا قاسمی تو عدالت عالیہ کو دو چار گندے لطیفے سنا کر جرمانے سے بری ہو جائے گا