Advertisement

عسکری قیادت کا فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 2 روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، حالیہ پر تشدد مظاہروں میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

عسکری قیادت کا اسلام آباد میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار، آئی ایس پی آر
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار، پروپیگنڈہ بعض سیاسی عناصر کے مذموم عزائم کے تسلسل کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد عوام، مسلح افواج اور اداروں میں دراڑ پیدا کرنا ہے۔ پاک فوج کے فارمیشنز کمانڈرز کا اجلاس
Loading X post…
Open original post on X

سیاسی وابستگی یا تعصب کے بغیر فوج ملک و قوم کی خدمت کرتی ہے، شہریوں کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کرنے اور تشدد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی کوشش کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت فارمیشنز کمانڈر کانفرنس
Loading X post…
Open original post on X

یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لئے سخت قوانین وضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے۔کور کمانڈر کانفرنس ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس*

کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت

کانفرنس کےآغاز میں فورم کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی

فورم کا پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، پاکستانی شہریوں اور اسلام آباد میں حالیہ پر تشدد مظاہروں میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو زبردست خراجِ عقیدت

فورم نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی

فورم نےکشمیری عوام کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کیا

کانفرنس کے شرکاء کی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ میں جاری مظالم کی پُر زور مذمت

شرکا ء نے غزہ میں جاری فوجی جارحیت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی قانونی اقدامات کی بھی حمایت کی

کانفرنس کے شرکاء کو بیرونی اور اندرونی خطرات کے تناظر میں موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Animated GIF


تھو عاصم خنزیر
 
Advertisement
What did this idiot do to get Sitara-e-Imtiaz. If this army ever has to face any aggression from India, they will drop their underwear like a cheap hooker. Any army that kills its own people is cowards and dishonourable.