جن احمقوں کا یہ خیال ہے کہ پاک فوج تو پاکستان کی سگی ہے بس باجوہ اور دو تین ٹٹ پُونچھیے ہی کرپٹ اور غدار ہیں، ان سے پوچھنے والی بات یہ ہے کہ کل تک بدنام زمانہ عزیر بلوچ، جسے غفور بنت امِ حریم دہشت گرد، بیرونی ایجنسیوں کا آلہ کار، غنڈہ ، قبضہ گیر اور بھتہ فروش کہا کرتی تھی اور جسے پاکستان کی ہر فن مولا ایجنسی آئی ایس آئی اومان اور امارات کے بارڈر سے مکھن میں بال کی طرح برآمد کر کے لائی تھی، وہی دہشت گرد اسی پاک فوج اور اس کی ایجنسیوں کے زیرِ حراست ہر مقدمے میں کس صفائی سے بری ہوتا جا رہا ہے، اور بابر بنتِ اُمِ مریم دانتوں میں انگلیاں دبائی بیٹھی ہے۔ محسن داوڈ اور علی وزیر نے مسلحہ جتھے کے ہمراہ اس بگڑی تِگڑی پاک فوج پر حملہ کر کے پانچ فوجیوں کا حلیہ بگاڑا تھا، وہ آج پارلیمانی کمیٹی براۓ خارجہ کا چیر مین ہے، مگر یہی بےراہ رو فوج اپنے سارے ایف اے پاس افسروں، ذیلی ایجنسیوں اور ریاستی مشینری کے ذریعے پروفیسر ڈاکٹر شہباز گل اور اس کے ڈرائیور کی بیس سالہ بیوی کو اس لاڈلی فوج کو اُلامہ دینے پر تختہ دار پر لٹکانے پر مُصر ہے۔ اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ یہ وردی پوش پراپرٹی ڈیلر ستر سال سے اس قوم کو ***** بنا رہے ہیں۔ یہ سب ایک ہیں کیونکہ ان میں سے کوئی اپنے سردار اور اس کے نو رتنوں کی حرام کاریوں اور یکیوں پر اس لیے چُوں تک نہیں کرتا کہ کہیں ڈی ایچ اے کے پلاٹ نہ وڑ جائیں۔ کل سنا کہ ایک مُردہ ہاتھی سابق جرنیل امجد شعیب بزرگوار کا بولنا چالنا ان کے سابق محکمے نے بند کروا دیا ہے اور وہ بھی چُپ کے کے بند ہو گئے ہیں ۔ اس فیصلے پر احتجاج نا کرنے کا فیصلہ انہوں نے اس لیے کیا کیونکہ موصوف خود کانے ہیں اور اپنی الہڑ جوانی اور جوبن میں یہی کام انہوں نے کیے تھے۔ کلبھوشن یادیو تو بیچارہ بھارتی فوج میں رہ کر دو وقت کی روٹی پوری نہیں کر سکتا ہو گا۔ اچھا کیا کہ پاکستانی مار کر پاکستان فوج کے پاس آ گیا جہاں اے سی کمرے میں سارا دن لمبی تان کے سوتا ہے، کھاتا ہے، پیتا ہے اور قوم اس کا خرچہ اٹھا رہی ہے۔ میرا محتاط اندازہ ہے کہ جتنا وقت اس نے پاک فوج کے ساتھ گزار لیا ہے وہ بھی کم از کم ایک دو ڈی ایچ اے کے پلاٹ الاٹ کروانے کا حقدار ہے۔
RAWALPINIDI: A group of men led by Ali Wazir and Mohsin Dawar attacked a check-post in North Waziristan, leaving five military personnel injured , ISPR said on Sunday.It said the...
ISLAMABAD: Moshin Dawar, an independent MNA from former FATA, has been elected as chairman of the National Assembly Committee on Foreign Affairs.A meeting of the Standing Committee on Foreign...
chokidar ne jis trah chor ko hakoomat di. adaltain khulwa ker faisla kerwya.... nawaz sharif ko pehle musharaf dor main phir ilaj ke liay london janay dia... noon ke cases band kerway. volume 10 ko adalat ke zariay hide kerwa ker aqamay per na ahli... mariam ko bail...
ye sab iss baat ki nishani ke chor se pehle chokidar ko maro.. kionkeh jab chor ko marnay lago to darmian main aa jata hai or chor ko bhaga deta hai
rana sana drugs case, shehbaz hamza chaprasi case. sab cheekh cheekh ker bata rehe hain ke ye generals ****** hain in ko marna ziada zaroori hai...
IK ki maslehat ho to ho.. awam ki koi maslehat nahi.. or awam ab apna rasta khud banay gi.. inshaAllah
puri fouj ********* hai people need to realise that, whole top brass lives like royal families why would they change anything, jis din qom ko samajh agae us din kuch bn jae ga is mulk ka
جن احمقوں کا یہ خیال ہے کہ پاک فوج تو پاکستان کی سگی ہے بس باجوہ اور دو تین ٹٹ پُونچھیے ہی کرپٹ اور غدار ہیں، ان سے پوچھنے والی بات یہ ہے کہ کل تک بدنام زمانہ عزیر بلوچ، جسے غفور بنت امِ حریم دہشت گرد، بیرونی ایجنسیوں کا آلہ کار، غنڈہ ، قبضہ گیر اور بھتہ فروش کہا کرتی تھی اور جسے پاکستان کی ہر فن مولا ایجنسی آئی ایس آئی اومان اور امارات کے بارڈر سے مکھن میں بال کی طرح برآمد کر کے لائی تھی، وہی دہشت گرد اسی پاک فوج اور اس کی ایجنسیوں کے زیرِ حراست ہر مقدمے میں کس صفائی سے بری ہوتا جا رہا ہے، اور بابر بنتِ اُمِ مریم دانتوں میں انگلیاں دبائی بیٹھی ہے۔ محسن داوڈ اور علی وزیر نے مسلحہ جتھے کے ہمراہ اس بگڑی تِگڑی پاک فوج پر حملہ کر کے پانچ فوجیوں کا حلیہ بگاڑا تھا، وہ آج پارلیمانی کمیٹی براۓ خارجہ کا چیر مین ہے، مگر یہی بےراہ رو فوج اپنے سارے ایف اے پاس افسروں، ذیلی ایجنسیوں اور ریاستی مشینری کے ذریعے پروفیسر ڈاکٹر شہباز گل اور اس کے ڈرائیور کی بیس سالہ بیوی کو اس لاڈلی فوج کو اُلامہ دینے پر تختہ دار پر لٹکانے پر مُصر ہے۔ اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ یہ وردی پوش پراپرٹی ڈیلر ستر سال سے اس قوم کو ***** بنا رہے ہیں۔ یہ سب ایک ہیں کیونکہ ان میں سے کوئی اپنے سردار اور اس کے نو رتنوں کی حرام کاریوں اور یکیوں پر اس لیے چُوں تک نہیں کرتا کہ کہیں ڈی ایچ اے کے پلاٹ نہ وڑ جائیں۔ کل سنا کہ ایک مُردہ ہاتھی سابق جرنیل امجد شعیب بزرگوار کا بولنا چالنا ان کے سابق محکمے نے بند کروا دیا ہے اور وہ بھی چُپ کے کے بند ہو گئے ہیں ۔ اس فیصلے پر احتجاج نا کرنے کا فیصلہ انہوں نے اس لیے کیا کیونکہ موصوف خود کانے ہیں اور اپنی الہڑ جوانی اور جوبن میں یہی کام انہوں نے کیے تھے۔ کلبھوشن یادیو تو بیچارہ بھارتی فوج میں رہ کر دو وقت کی روٹی پوری نہیں کر سکتا ہو گا۔ اچھا کیا کہ پاکستانی مار کر پاکستان فوج کے پاس آ گیا جہاں اے سی کمرے میں سارا دن لمبی تان کے سوتا ہے، کھاتا ہے، پیتا ہے اور قوم اس کا خرچہ اٹھا رہی ہے۔ میرا محتاط اندازہ ہے کہ جتنا وقت اس نے پاک فوج کے ساتھ گزار لیا ہے وہ بھی کم از کم ایک دو ڈی ایچ اے کے پلاٹ الاٹ کروانے کا حقدار ہے۔
RAWALPINIDI: A group of men led by Ali Wazir and Mohsin Dawar attacked a check-post in North Waziristan, leaving five military personnel injured , ISPR said on Sunday.It said the...
ISLAMABAD: Moshin Dawar, an independent MNA from former FATA, has been elected as chairman of the National Assembly Committee on Foreign Affairs.A meeting of the Standing Committee on Foreign...
You are very right but now it's time to stop hiding behind anonymity and start saying these things with real names and access information. It will have much more impact.

So what you mean is that Army is being soft on the people who killed Army personnel. That does not make sense - if they are self serving why would they forgive the people who are undermining the institution?
Guys there is no point in criticising the army hiding behind ID's. Make new ID's with your real names and put your picture in the DP. This will create much more impact.