ووٹ چوری کرکے آنے والے جعلی اعظم اور ووٹ کی طاقت سے آنے والے عوامی وزیراعظم کہلاتے ہیں (فوٹو: فائل)
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا نیب بلٹ پروف گاڑیوں کا کیس جعلی وزیراعظم عمران خان پر بھی بنائے گی؟ یا ان کے بھی عہدے سے اترنے کا انتظار کرے گی؟ عزت اگر عہدوں سے ملتی تو آج نالائق اعظم کی عزت ہوتی۔
مریم نواز نے کہا کہ کامیابی کا انحصار کسی عہدے پر نہیں بلکہ نظریے اور عوام کے دلوں میں جگہ بنانے پر ہوتا ہے، عزت اگر عہدوں سے ملتی تو آج نالائق اعظم کی بھی عزت ہوتی اور وہ سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوتا، ووٹ چوری کرکے آنے والے جعلی اعظم اور ووٹ کی طاقت سے آنے والے عوامی وزیراعظم کہلاتے ہیں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ بحیثیت وزیراعظم بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نوازشریف سے ڈھائی گھنٹے تفتیش، خیبر پختون خوا حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود حکومت کے ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال کرنے والا جعلیِ اعظم قانون سے بالاتر؟ اب صرف نواز شریف کے خلاف اس کرسی پر بیٹھنے کا کیس باقی رہ گیا ہے جو کرسی انہیں ووٹ نے دلائی تھی۔
تین دفع وزیر ا عظم بنے والے ***** ہر وقت بیماری کا ڈرامہ کرتا رہے اور جب یہ کہے کے خدا کا واسطہ مجھے لندن جایا دو تو واقعی یہ ثابت ہو جاتا ہے کے ***** کو جتنا بڑا عہدہ دے دو وہ ***** ہے رہتا ہے-
ویسے اب تو **** اس کی خراب طبیعت کی اپداٹس نہیں دیتی ؟ اب آرام ہے اس ***** کو اور تجھے ؟
رائے ونڈی شریفوں کا عزت سے کیا لینا دینا مگر یہ آنٹی ٹائپ بہت ہی ہتھ چھٹ اور لوفر نکلی ہے سارے ٹھرکی مسٹنڈے بائو جی کی طرح کے اکھٹے کئے ہیں اپنے اردگرد ۔