Advertisement

عرب ممالک کی اسرائیل نوازی، امریکا ایران جنگ، بھارتی دہشت گردی کے ثبوت

Advertisement

امریکہ بھلے ایران کے ساتھ جو مرضی کرتا رہے یہ ان دونوں ساورن ملکوں کا آپس کا معاملہ ہے، ہمارا اس سے کیا لینا دینا؟؟
وہ آپس میں جو کچھ بھی کریں اس کا سپل اوور بس پاکستان میں نہیں ہونا چاہیے . پاکستان کا مفاد اسی میں ہے کہ ان دونوں کی بک بک سے دور رہے . ہم چالیس سال پہلے ہی بہت بھگت چکے ہیں
کیا خیال ہے ؟؟؟
​
 
نیک خیال ہے
 
PAKISTAN KO AB PEHLEY APNEY MUFAD KA SOCHNA CHAEYE.