- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"نو مئی کے کیسز میں مزید سختیاں آ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے پاس کوئی حل نہیں۔ ان کو یہ بھی معلوم نہیں کہ عمران خان کو جیل میں اس وقت کس حال میں رکھا گیا ہے، اور بشریٰ بی بی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے"۔ حسنات ملک
Loading X post…
Open original post on X"ایک بات تو واضح ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹکراؤ سے سب سے زیادہ نقصان عدالتوں کا ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کرتے ہیں، لیکن وہ یہ نہیں کہتے کہ 9 مئی کا معاملہ سیاسی طور پر حل کریں۔ گزشتہ دو سالوں میں عدالتوں نے تقریباً ہر معاملے میں ساتھ دیا ہے، اب عدلیہ کا اعتماد بحال ہونے دیں۔ ہماری عدالتیں کب تک کندھا دیتی رہیں گی؟ جس دن یحییٰ آفریدی نے یہ بات کہہ دی، اس دن حالات کچھ اور ہوں گے"۔ حسنات ملک
Loading X post…
Open original post on X





