- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آج انصاف مانگنے والا ہر شخص مجرم ہے،پیکا قانون نے اس پر مہر لگا دی۔ہم ایسی بند گلی میں داخل ہو چکے ہیں جہاں عدالتوں میں فیصلے نہیں ہوں گے۔8 مزید جج انصاف کیلیئے نہیں بلکہ 26 ترمیم کی توثیق کیلیئے لائے جارہے ہیں۔یہ حالات کسی جج کے قلم سے ٹھیک نہیں ہوں گے۔وقت آگیا ہے قوم اپنا فیصلہ خود لکھے۔ سلمان اکرم راجہ
جی فل کورٹ کیوں نہی بنا رہے۔ عنقریب بنے گا جب آٹھ گھر کے جج آ جائیں گیں۔ پھر چھبیس جج بیٹھ کر چھبیسوی آئینی ترمیم کی توسیق کریں گیں۔ اور یوں انصاف کا بول بالا ہو جائے گا۔ یعنی انتظامیہ کے لگائے ہوے جج اپنے حق میں فیصلہ دیں گیں۔ اس کے بعد اس سے بڑا کورٹ ہو نہی سکتا۔ یعنی مکمل کنٹرول۔ کب کوئ حکومت آئے گی اور اس کو صرف آئینی ترمیم کے زریعے تبدیل کر سکے گی۔ تب تک ملک کا ستیا ناس ہو چکا ہو گا۔ کیا اس بدمعاشی کو آئینی اور قانونی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔ شاید نہی۔ اس ملک کا خدا ہی حافظ۔
حکومت اور پی ٹی آئی کی بات چیت تو ختم ہو ہی گئی مگر اب دونوں متضاد راستوں پہ چل پڑے ہیں، بلڈوزر لگائے جا چکے، عدلیہ کو قابو کرلیا گیا، میڈیا قابو میں، ادارے اپنے،اب سوشل میڈیا کی کسر رہ گئی اسکو بھی قابو کرنے کی کوشش۔مضحکہ خیز:کہاجا رہاآپکی بھلائی کےلیےسب کچھ کیا جارہا ہے
تحمل صرف عمران خان نے دکھانا ہے۔ چاہے اس کو چودہ سال قید سنای دی گئی ہو۔ اور اپنی مرضی کے جج سے اس کی اپیل بھی برخواست کرنی پڑے۔ بشری بی بی کو عدت کیسے جیسے گھٹیا کیس میں مزید گھسیٹنا ہو۔ روز نئے قانون لا کر ساری پارٹی کو مزید ٹھوکنا ہو۔ پھر ان سے یہ امید بھی رکھیں کے اچھے بچوں کی طرح گھر جا کا بیٹھ جائیں گیں۔
Loading X post…
Open original post on Xجی فل کورٹ کیوں نہی بنا رہے۔ عنقریب بنے گا جب آٹھ گھر کے جج آ جائیں گیں۔ پھر چھبیس جج بیٹھ کر چھبیسوی آئینی ترمیم کی توسیق کریں گیں۔ اور یوں انصاف کا بول بالا ہو جائے گا۔ یعنی انتظامیہ کے لگائے ہوے جج اپنے حق میں فیصلہ دیں گیں۔ اس کے بعد اس سے بڑا کورٹ ہو نہی سکتا۔ یعنی مکمل کنٹرول۔ کب کوئ حکومت آئے گی اور اس کو صرف آئینی ترمیم کے زریعے تبدیل کر سکے گی۔ تب تک ملک کا ستیا ناس ہو چکا ہو گا۔ کیا اس بدمعاشی کو آئینی اور قانونی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔ شاید نہی۔ اس ملک کا خدا ہی حافظ۔
Loading X post…
Open original post on Xحکومت اور پی ٹی آئی کی بات چیت تو ختم ہو ہی گئی مگر اب دونوں متضاد راستوں پہ چل پڑے ہیں، بلڈوزر لگائے جا چکے، عدلیہ کو قابو کرلیا گیا، میڈیا قابو میں، ادارے اپنے،اب سوشل میڈیا کی کسر رہ گئی اسکو بھی قابو کرنے کی کوشش۔مضحکہ خیز:کہاجا رہاآپکی بھلائی کےلیےسب کچھ کیا جارہا ہے
Loading X post…
Open original post on Xتحمل صرف عمران خان نے دکھانا ہے۔ چاہے اس کو چودہ سال قید سنای دی گئی ہو۔ اور اپنی مرضی کے جج سے اس کی اپیل بھی برخواست کرنی پڑے۔ بشری بی بی کو عدت کیسے جیسے گھٹیا کیس میں مزید گھسیٹنا ہو۔ روز نئے قانون لا کر ساری پارٹی کو مزید ٹھوکنا ہو۔ پھر ان سے یہ امید بھی رکھیں کے اچھے بچوں کی طرح گھر جا کا بیٹھ جائیں گیں۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





