Advertisement

عدت میں نکاح کیس قابل سماعت قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔

اسلام آباد کی عدالت کے سول جج قدرت اللّٰہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

فصیلے کے مطابق عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے، ایک ساتھ رہنا غیر قانونی نکاح کا نتیجہ ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

عدالت نے مزید کہا کہ معاملہ عدالتی دائرہ اختیار میں آتا ہے کیونکہ بنی گالہ اسلام آباد کی حدود میں ہے۔

واضح رہے کہ گزشہ روز صدیق جان نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان کے نکاح کے حوالے سے فیصلہ سننے کے لیے عمران وسیم صاحب، ثاقب بشیر صاحب ،فیاض محمود صاحب، فیصل کھر صاحب اور میں کمرہ عدالت میں موجود تھے،

صدیق جان کےمطابق جج صاحب کمرہ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں گئے،ہم نے عدالتی عملے سے پوچھا کہ جج صاحب سے پوچھ کر بتائیں کہ فیصلہ کیا ہے؟ فیصلہ کب سنائیں گے؟
Loading X post…
Open original post on X

عدالتی عملے نے واپس آ کر کہا کہ جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف پیش ہونے والے وکیل سے پوچھیں،

حیران کن ہے کہ جج صاحب نے کمرہ عدالت میں فیصلہ سنانے کے بجائے کہا ہے کہ عمران خان مخالف وکیل سے رابطہ کرکے فیصلہ پوچھ لیں کہ میرا فیصلہ کیا ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان کو نوٹس جاری

Loading X post…
Open original post on X

حیران کن صورتحال،
عمران خان کے نکاح کے حوالے سے فیصلہ سننے کے لیے عمران وسیم صاحب، ثاقب بشیر صاحب ،فیاض محمود صاحب، فیصل کھر صاحب اور میں کمرہ عدالت میں موجود تھے،
جج صاحب کمرہ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں گئے،
ہم نے عدالتی عملے سے پوچھا کہ جج صاحب سے پوچھ کر بتائیں کہ فیصلہ کیا ہے؟ فیصلہ کب سنائیں گے؟
عدالتی عملے نے واپس آ کر کہا کہ جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف پیش ہونے والے وکیل سے پوچھیں،
حیران کن ہے کہ جج صاحب نے کمرہ عدالت میں فیصلہ سنانے کے بجائے کہا ہے کہ عمران خان مخالف وکیل سے رابطہ کرکے فیصلہ پوچھ لیں کہ میرا فیصلہ کیا ہے.

Loading X post…
Open original post on X
​
Ye mariyam n safdar Ka garage case niklwa KR hi dumm lain gy....... k Junaid safdar teen month baad bahir kaisye Aya........
 
Advertisement
Ye mariyam n safdar Ka garage case niklwa KR hi dumm lain gy....... k Junaid safdar teen month baad bahir kaisye Aya........



Aiesay


Diamond Drifting GIF by TPOS



Crash Landing​