- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
الزام ہے کہ غلط نکاح کی وجہ سے دوبارہ نکاح کیا گیا، جس مولوی نے پہلا نکاح پڑھایا انہوں نے یہ الزام لگایا، کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ عدت میں نکاح ہوا، سول جج سول قدرت اللہ
جس نے الزام لگایا اس نے ثابت کرنا ہے کہ عدت میں نکاح ہوا، وکیل شیر افضل مروت
اگر ایک شخص کی 4 بیویاں ہیں، ایک کو طلاق ہو جاتی ہے لیکن عدت پوری نہیں ہوئی تو کیا آدمی چوتھی شادی کر سکتا؟، سول جج قدرت اللہ
طلاق کا تعین کرنا فیملی کورٹ کا کام ہے، وکیل شیر افضل مروت
ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست آئی ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ انڈر ٹرائل لوگوں کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکتا، سول جج قدرت اللہ
جب ہم کہتے تھے تب ویڈیو لنک کی سہولت نہیں دی ، جب ہم اندر ہو گئے تو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی بات کی جا رہی ہے، شیر افضل مروت

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JRJSdjX/ilzmah1h1.jpg
Last edited: