Advertisement

عدت میں نکاح : بشریٰ بی بی کی بیٹیاں ہونیکی دعویدار 2 خواتین کا قرآن پر حلف

عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی بیٹیاں ہونیکی دعویدار 2 خواتین کا قرآن پر حلف

یہ بچیاں دعوی کر رہی ہیں کہ یہ بشری بی بی، خاور مانیکا کی بیٹیاں ہیں،، یہ قران پر ہاتھ رکھ کر حلف دے رہی ہیں کہ ہماری ماں نے گھر پر ہی عدت پوری کی تھی یہ ہماری ماں کی توہین ہے اور جس طرح کے گندے الزامات ہماری ماں پر لگائے جا رہے ہیں ہم اس بات کی شہادت قرآن پر دیتی ہیں کہ ان کی عدت گھر پر پوری ہوئی تھی ان کا یہ کیس ختم کیا جائے اور انہیں باعزت بری کیا۔۔

Loading X post…
Open original post on X


بشری بی بی کے بیٹوں کا سامنے آنا،،، اپنی والدہ کی پاک دامنی کی قرآن مجید اٹھا کر گواہی دینا،، اور فرسودہ، بوسیدہ نظام انصاف کا خاموش رہنا،، یہ سب انتہا کو پہنچ چکا ہے،،،عدت کیس اب بدعت بنتا جا رہا ہے،، اللہ کے احکامات، اور دین اسلام کے اصول ل، قواعد وضوابط سے انحراف کیا جا رہا ہے جو ہمارے اسلامی، معاشرتی اور سماجی نظام کو تباہی کے دہانے ہر لا رہا ہے۔۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس بہتان پر تو وہ تمام لوگ جو اس جرم میں شریک ہیں ان کی بخشش بھی مشکل نظر آتی ہے کیونکہ اللہ روز محشر شرک کرنے والے اور کسی پاکباز خاتون پر بہتان لگانے والے کو کبھی معاف نہیں کریں گے ​
 
Advertisement
Advertisement
Only in Pakistan does this crap happen in the name of islam.

Husband wife statement is all that matters, even if they marry 3 days after divorce.

The wife's declaration is more than enough. If she says shes not pregnant, shes not.. If the wife hasnt even had relations with husband for several months, the question of pregnancy or iddat doesnt arise. Iddat is not a rasam or parade. Its linked to a tangible issue