Advertisement

عدالت کا پی ٹی آئی ایم این اے عامرڈوگر، زین قریشی کو رہا کرنیکا حکم

چوبیس نومبر احتجاج کے روز گرفتار پی ٹی آئی رہنما مقدمے سے ڈسچارج،

ملتان کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے عامرڈوگر، زین قریشی وغیرہ کےجسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد کرتے ہوئے رہائی کاحکم جاری کردیا
Loading X post…
Open original post on X

میں رہائی کے موقع پر یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں ہم سب لوگ پارٹی پالیسی اور صدر جنوبی پنجاب کے مطابق بتائے گئے مقام اور وقت پر قافلوں کو اکٹھا کر رہے تھے جب پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔فرمائشی گرفتاری کا پروپیگنڈا کرنے والے جان لیں کہ فرمائشی گرفتاری وہ دیتے ہیں جنہیں کچھ ثابت کرنا ہو ۔ مجھے یا میری خاندان کو کچھ ثابت کرنے کے ضرورت نہیں ہے ۔ میرے والد عمران خان سے وفا کے سزا کاٹ رہے ہیں۔ جب پراسیکیوشن سزا موت کا تکازہ کرتے تھے اس وقت ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی۔ اور جس شخص پر پچاس سے زائد پرچے ہوں اسی فرمائشی گرفتاری دینے کے ضرورت نہیں ہے ۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
زین کو تو چھوڑنا ہی تھا فرمائشی گرفتاری تھی لیکن اسکئ وجہ سے عامر ڈوگر کو پکڑا بھی اور اسی کو چھوڑنے کے لئے چھوڑنا بھئ پڑا