Advertisement

عدالت کا عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنیکا حکم

Loading X post…
Open original post on X

اے ٹی سی نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت نے عمرایوب اورراجہ بشارت کی رہائی کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی

گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کیا گیا تھا ۔پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے باوجود کیوں گرفتار کیا،عدالت کا اظہار برہمی ۔

پنڈی پولیس کے اہلکاروں کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔۔!!
اٹک پولیس نے گزشتہ روز عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا

جن لوگوں نے ملک کے نظام کا مذاق بنایا ہوا ہے، انہیں خدا کا خوف کرنا چاہئے، راجہ بشارت
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
آئنی چکلے کے سربراہ زلیل الدین باندر **** خیل فراڈیا ، افغانی باندری اور ہمنوا نے انصاف اور عدالت کو اپنا خاندانی چکلا بنایا ہوا ہے یہ نطفہ حرام ملک دشمن انصاف دشمن آئن دشمن کتے اسئ چکلے میں اسی دھندے پر پیشے پر عصمت فروشی پر بٹھائے گئے ہیں
 
یہ مت بھولیں کہ اس چکلے والے نظام کو قائم کرنے والے 100 فیصد پنجابی ہیں۔۔ بدقسمتی سے ان کو ایک بغیرت پٹھان مل گیا، جو کہ ہر قوم میں موجود ہیں، لیکن میجارٹی اور سارا شو چلانے والے پنجابی ہی ہیں۔