Advertisement

عدالت کا آفتاب اقبال کو رہا کرنے اور عمران ریاض کو پیش کرنیکاحکم





عدالت نے آفتاب اقبال کے نظر بندی کے احکامات کو معطل کر دیا

‏عمران ریاض خان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے، آئی جی پنجاب

ہم نے کہا تھا کہ عدالت میں پیش کریں، چیف جسٹس امیر بھٹی

عمران ریاض کو عدالت میں پیش کریں، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی

آئی جی پنجاب کا بیان مسترد، چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض خان کو ہر صورت شام 6 بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم۔

آفتاب اقبال کو لاہور ہائیکورٹ پیش کردیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں آفتاب اقبال کی بازیابی کی درخواست پر سماعت

آپ اچھی حالت میں ہے، چیف جسٹس کا آفتاب اقبال سے استفسار

جی میں بلکل ٹھیک ہوں، آفتاب اقبال

کس اختیار کے تحت انکو حراست میں لیا گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی

سرکاری وکیل 3 ایم پی او کا اختیار پڑھ کر سنا رہے ہیں،

ڈیپٹی کمشنر کے پاس اختیار ہے کہ وہ نظر بندی کا حکم جاری کرسکے، سرکاری وکیل

کیا حکومت نے کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا، عدالت کا استفسار

ڈیپٹی کمشنر حکومت کے احکامات کے برعکس کیسے احکامات جاری کرسکتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ







​
 
Advertisement

Sad Cry GIF by mushroommovie
Sad Cry GIF by SpongeBob SquarePants
Sad Cartoon GIF

FOUJ aur PDM kay halaat kuch aisay hein 😉​

 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
بےشرمی کی ساری حدیں تم خبیث شیطانی حکمرانوں نے پار کردی مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ ہر مشکل جگہ تم بے غیرت عورت کو کیوں آگے کرتے ہو؟
 
کاش بندیال صاحب مریم نواز کو بھی کہتے " آپ سے مل کر اچھا لگا " ۔۔ شہباز شریف ایسا صفدر کو کہنا چاہیے ! بندیال شریف آدمی ہے شادی شدہ ہے اور عمر میں مریم کافی بڑی ہے اُس سے ۔
 
Advertisement


یے اس ہرافہ کو اب اڈیالہ والے بولیں گے کہ آپ سے مل کر اچھا لگا ، باتھ روم بہت گندے ہو گئے تھے
 
یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے