Advertisement

عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سےاستشنیٰ کی درخواست مسترد کردی

Advertisement
Advertisement

تھریڈ ہیڈنگ کہہ رہی ہے کہ ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی اور ویڈیو کے آخر میں کہا جا رہا ہے کہ ستائیس فروری تک توسیع کر دی
دونوں میں سے صحیح کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
​
 
Kisi k platelets down tu koi taang per pluster bhand ker beth gia hai 3 months se.... yeh humaray leaders hian
ایک پر ٹکے کی کرپشن کا الزام نہیں جبکہ دوسرا آمدن سے زائد اثاثوں کا مجرم

ایک جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر لندن بھاگا اور وہاں ایک دن بھی ہسپتال داخل نہیں ہوا جبکہ دوسرے کو اصلی گولیاں لگیں