Advertisement

عدالت نے شہریار آفریدی کوکیس میں ڈسچارج کردیا،پولیس گرفتاری کیلئے پھر موجود

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشن کو شوکازنوٹس جاری کر دیا۔

رہنما پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا ہےکہ شہریارآفریدی اے ٹی سی باہر آئے تو پولیس نے پھردھاوا بول دیا۔

سابق وفاقی وزیر اور وکلا نے اے ٹی سی میں پناہ لے لی۔

گزشتہ روز اڈیالیہ جیل سے رہائی کے بعد شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:

Source​
No body can beat Punjabis in beghariti
 
A bunch of criminals have hijacked the country