- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
عدالت نے خدیجہ شاہ کی دونوں درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا
خدیجہ شاہ کی عسکری ٹاور اور جناح ہائوس حملہ کیسز میں فیصلہ محفوظ کیا
احتجاج کرنا یہ ہماری سوسائٹی کا کلچر ہے، عدالت
اتنی باریک بینی میں نہ جائیں کہ کل آپ کو مشکل ہو، عدالت
ایک لیڈر کال دے تو لوگ احتجاج کیلئے نکلتے ہیں عدالت
احتجاج کرنے سے تو آپ کسی کو روک نہیں روک سکتے عدالت
کیا خدیجہ شاہ ایف آئی آر میں نامزد ہے ؟ عدالت
خدیجہ شاہ ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہیں، سپیشل پراسیکیوٹر
ریاست کے خلاف نعرے بازی کے الزام ہے، سپیشل پراسیکیوٹر
شناخت پریڈ کے بعد ان کا بیان ریکارڈ کیا گیا، سپیشل پراسیکیوٹر
موقع پر لوگوں حکومت کیخلاف اکساتی رہیں، سپیشل پراسیکیوٹر
خدیجہ شاہ نے ضمانت کی درخواست بھی درخواست دائر کی، عدالت
پولیس نے اس درخواست میں رپورٹ پیش کی، عدالت
جی میرے پاس ان کی ضمانت کی درخواست کی معلومات نہیں، سپیشل پراسیکیوٹر
خدیجہ شاہ اپنے اکائونٹ سے تصاویر بھی اپ لوڈ کیں، سپیشل پراسیکیوٹر
خدیجہ شاہ کے بیان میں غیر قانونی کیا بات ہے، عدالت
یہ کہنا کہ مائوں بہنوں کی عزت محفوظ نہیں کیا غیر قانونی ہے، عدالت
کیا آپ نے ٹوئٹر انتظامیہ سے اکائونٹ اور اس ٹوئیٹ کی تصدیق کرائی، عدالت
جی خدیجہ شاہ خود اس اکائونٹ کو اپنا کہتی ہیں سپیشل پراسیکیوٹر
پولیس فائل کو دیکھیں کیا اس میں سب کچھ درست ہے، عدالت
جو حالات ہیں آگے پورے پنجاب کا کیا ہوگا؟ عدالت
متعلقہ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی
جگہ جگہ کیمرے لگے ہیں کیسے کوئی چیز چھپی رہ گئی عدالت

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ymENyPK.jpg