Advertisement

عدالتوں میں چلنے والے کیسز کی قسطوں کا ٹریلر،ڈاکٹر شاہد مسعود کوشش بسیار کے بعد گرفتار کرلئے گئے،قانون کامیاب

پی آئی اے ،اسٹیل ملز، ایون فیلڈ، زرداری ،شریف فیملی ،آیان علی،سنالی بنک، انور مجید،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، اور اسکے تمام مجیدوں، فالودے والے ،رکشہ والے، بھٹہ والے وغیرہ وغیرہ کی مشتہر کامیابی کے بعد ایسےکیسز میں ملوث تمام بینکرز اور کرپٹ افسران کی گرفتاری کے عمدگی سے کئے جانے والے پلان کی کامیابی کے سلسلے میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی بے انتہا عرق ریزی کے بعد گرفتاری عمل میں آ گئی۔
ممکن ہے گرفتار کرنی والی ٹیموں کی اس جانفشانی کے صلے میں انہیں تمغات سے بھی نوازا جائے،۔
پچھلے ہفتے نیب پاکستان کی عرق ریز قسطوں کی پہلی قسط جسمیں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اجازت مانگی گئی تھی اور اسکے ساتھ آشیانہ سے متعلق عملدرامدات کی قسطیں ابھی ٹرازسٹ میں ہی ہیں توقعہ ہے آئیندہ قسط تک شاید موسم ٹھیک اگر ہوا تو فیصلے کرلئے جائیں۔
ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری سے اب اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر پر لگے چند کروڑوں سے شروع ہونے والی گرفتاری کے بعد بس اب دن رات ان اربوں روپؤں کے چور ڈاکؤں کی گرفتاریاں ہھی آپ سنتےسنتے تھک جائینگے۔انصاف اب اپنے پورے وقار سے آگیا ہے،انکی اب خیر نہیں۔
​
 
Last edited:
Advertisement
Qayamat Masood ki giriftati nay buhat saray nafsiyaati mareezo ko yateem kar deya hay. Har doosra online changar matam kar raha hay
 
Shameful face of ur justice, people who looted and are responsible for financial destruction in Pakistan are ruling parties and honest people like shahid masood get arrested right away