Advertisement

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانے کے فیصلے نے عمران خان کو نقصان پہنچایا:علیم

Advertisement
تمھارا پیٹھ میں چھڑا گومپھنا کیسا تھا

اس شخص علیم خان نے 2008 میں13707 ووٹ لیے مقابلے میں پیپلز پارٹی کا ایک گمنام شخص 21698 ووٹ لے کر جیت گیا اور اپنے آپ کو پیش کر رہا کہ میں نے یہ کر دیا تو وہ کر دیا بلکہ تحریک انصاف کو اس عروج پر لے گیا یعنی میرا پیسہ تھا محنت تھی کہ یہ سب کچھ ہوا

کہتا میں نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے یہ سب کیا اب اسے اپنے کینڈا شہریت رکھنے والے بچوں کا مستقبل حمزہ ککڑی شریف کی حمایت میں نظر ا رہا ہے کبھی کہتا میں نے خود عمران خان کو کہہ کر چوہدریوں کے ساتھ سیٹ ارجسمنٹ کروائی پھر کہتا ہے چوہدریوں سے بڑا محب وطن کوئی نہیں پھر کہتا نہیں مونس الہی بڑا بے شرم کوئی نہیں جو اراکین خرید رہا ہے اصل بات یہ کہ اسے تکلیف تھی یہ وزیراعلی نہیں بن سکا جو وقت نے ثابت کیا عمران خان کا سہی فیصلہ تھا کیونکہ جس طرح یہ اوپر سے تحریک انصاف اندر سے پٹواری بن کر عمران خان کے لیے چھڑا لے کر بیٹھا تھا اور اب چلا گلالئی ریحام خان بن کر عمران خان کو بلیک میل کرنے ۔۔۔۔۔۔۔جو ککڑی شریف کی ایما پر اسے نقصان پہچانے کے چکڑ میں تھے یہ ساری باتیں کرے گا قاضی فائز عیسی اور شریف فیملی کی طرح لیکن یہ اپنے اربوں کے اثاثوں کاجو اب نہیں دے گا اسے 1300 ایکڑ روای زمین کا بھی جواب دینا چاہیےعمران خان تو ان کے بارے میں کہہ رہا ہے مجھے ڈسپڑین کی گولیاں کھا انہیں ڈیل کرنا پرتا تھا یہ ایسے ایسے عجوبے منصوبے لاتے تھے جس سے ان مفاد وابستہ ہوتا تھا سما چینل خرید کر یہ اصل میں یہ حمزہ کے نزدیک خاص مقام حاصل کرنے کے لیے سما ٹی وی پر پراپوگنڈا کروا رہا ہے اور ککڑی شریف کی مدح سرائی میں مگن ہے
یار یہ تو پاگل ہی ہوگئے
​
 
Advertisement
عمران خان کی دور اندیشی تک تجھ جیسا لوٹا پہنچ نہیں سکتا۔ جو آج اسکی دوراندیشی کی بدولت تجھ جیسے بیچ چوراہے ننگے ہوگئۓ۔
 
Last edited:
Advertisement
By making Usman Buzdar as CM Imran has shown that vultures can disguise for sometime but will get exposed after sometime. Aleem Khan the land grabbing Don has been very badly exposed.Imran is guilty of making friends from 'kammi' people who have stabbed him in the back.Ayesha Gulalie,Gulzar [KPK MNA who stabbed IK was a big shot in KPK Babus and enjoyed high posts was nonetheless not from a noble family but from a 'kammi' class] Lota Alam Khaan, were the dishonorables from KPK . The list from the Land of five rivers sorry now only two and a half and multiple intrigues is quite a big one. If the history of Politics of Punjab since 1947 is studied then one understands that the electables of Punjab are a very unsavoury lot. Their morals,character and actions are without any scruples.IK needs to understand quickly that unless Punjab is divided into four or more provinces this lootmar sale will continue forever. What has happened to the 'Bhawalpur Suba Banao' movement. Were is Mahmud Ali Durrani who managed to sneak into every govt. Perhaps he has also been exposed
 
Last edited:
اگر بزدار کو وزیر اعلٰی نہ بناتا تو تجھکو یعنی نواز شریف کے سانپ کو بناتا۔۔

تو نے اپنا **** ہونا ثابت کر دیا۔۔

اگر تو سائڈ لائن ہو جاتا تو پھر بھی بہتر تھا

لیکن تو تو کتوں کے آگے لیٹ گیا۔۔

الیکشن کبھی نہ کبھی تو ہوں گے۔۔

پھر تجھے تیری اوقات پتا چلے گی ****۔۔
 
علیم خان تمہاری عزت خان نے کروائی لیکن تم نے خان سے غداری کی۔ اب تمہارا حشر بھی جاوید ہاشمی کی طرح ہو گا۔ تمہاری داستان بھی نہ ہو گی داستانوں میں​
 
Advertisement