Advertisement

عام انتخابات کیلئے وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیے

عام انتخابات 2024 کیلئے وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے، اس سے قبل 10 ارب جاری کئے گئے، مجموعی طور پر 27 ارب جاری ہوچکے


عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب روپے کے فنڈز جاری

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب جاری کردیے

اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے تھے
​