- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہم جیل کی کوٹھڑیوں میں ہیں پھر بھی ان کی ٹانگیں کانپی ہوئی ہیں، شاہ محمود قریشی
’’بلا‘‘ چلا گیا جس سے اس الیکشن کا جنازہ نکل گیا ہے، عمران خان کہتا ہے کہ آخری گیند تک لڑوں گا،میں اگر لوٹا بن جاتا تو آج منظور نظر ہوتا، شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
عامر کیانی،عمران اسماعیل، فواد چوہدری، مولوی محمود جیل میں ملنے آئے اور کہا پارٹی چھوڑ دو،،ہم الیکشن لڑیں گے اور آزاد لڑیں گے،، شاہ محمود قریشی
جو عمران خان کو باہر دیکھنا چاہتے ہیں وہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیں، جیل میں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا، میں اور عمران خان قید تنہائی میں ہیں، تین روز قبل بہنوئی کا انتقال ہوا جنازہ تک پڑھنے نہیں دیا گیا، شاہ محمود قریشی۔۔۔!!!
لکھ لیں کہ اس الیکشن کا جنازہ نکل گیایہ انجینئرڈ الیکشن ہیں اس کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی، شاہ محمود قریشی
سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے جاتے،آئین کی پاسداری اور شفاف انتخابات کے لیے مذاکرات سے انکاری نہیں،ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ہمیں بلا نہیں دیں گے،عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں مگر مورخ کا قلم کوئی نہیں روک سکتا، شاہ محمود قریشی
عامر کیانی، عمران اسماعیل، علی زیدی، محمود مولوی، تنویر الیاس جیل میں ملنے آئے،کہا گیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑ دو،تحریک انصاف کا جھنڈا اٹھانا جرم نہیں ہے، شاہ محمود قریشی کا انکشاف
ارینج اور انجینئرڈ الیکشن قبول نہیں کیے جائیں گے، سائفر کا کیس عالمی نوعیت کا کیس ہے، عالمی میڈیا کو کیوں آنے نہیں دیا جا رہا، الزام ہے کہ ہم نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا،اگر ہم قصوروار ہیں تو دنیا کو پتہ چلنا چاہیے،شاہ محمود قریشی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/pn0gC7n/sag111.jpg