- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
دنیا میں بڑھتے ہوئے مالیاتی کرپشنکے مقدمات کی شنوائی کیلئےعالمی عدالت انگلینڈ کی تجویزات اور سفارشات کی منتظر دنیا کے ان ممالک سے قانون دانوں اور ججز کے عہدوں پر متمکن ایسے ماہر تجربہ کار امیدواروں کو ملازمتیں دینا چاہتی ہے جو خاندانی پس منظر رکھتے ہوں اور مقدمات کی تیزی سے کاروائی کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں تاکہ ایسےقابل ججز اپنے سامنے رکھے ہوئے مقدمات کو
“ کوہلو کےبیل جیسی لگن سے شنوائی کرسکیں”
شنید ہ ہے کہ انڈیا یا پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی کے امکانات روشن تصور کئے جارہے ہیں۔
“ کوہلو کےبیل جیسی لگن سے شنوائی کرسکیں”
شنید ہ ہے کہ انڈیا یا پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی کے امکانات روشن تصور کئے جارہے ہیں۔
Last edited by a moderator:





