عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق امداد سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں 5 منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ اس میں سے 50 کروڑ ڈالر سندھ فلڈ ایمرجنسی بحالی منصوبے پر خرچ کیے جائیں گے۔
جب کہ 50 کروڑ ڈالرسندھ فلڈ ایمرجنسی ہاوسنگ منصوبے پر خرچ کیے جائیں گے۔ سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ساڑھے 3 لاکھ ہاؤسنگ یونٹ تعمیر کیے جائیں گے۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 کروڑ ڈالر سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن منصوبے پر خرچ کیے جائیں گے اور 20 کروڑ ڈالر سندھ سوشل پروٹیکشن ڈیلیوری سسٹم پر خرچ کیے جائیں گے۔
علاوہ ازیں عالمی بینک سے ملنے والی مالی امداد میں سے 20 کروڑ ڈالر صحت اور بہبود آبادی سے متعلق منصوبوں پر خرچ کیے جا سکیں گے۔
Make no mistake, West will come to provide enough support to these bunch of traitors through IMF, KSA and the Gulf Countries so that they can limp along and do more damage to this hapless nation and at same time buy enough time to eliminate the one and only leader.
Any loan that is used for something that cannot generate money to payback loan is nothing but rope of slavery. These types of loan shouldn't be allowed. But what can we say right now since Pakistan is ruled by crooks and traitors right now.