کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا: اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
چلو جی - حاشمی صاحب اب ان جزیروں اور کھربوں کی جائیدادوں کی لسٹ فراہم کریں جو منیرے مستری نے بناے ھیں آگے بات بعد میں ھو گی
تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے
.....to haalaat is qadar kharab ho chukay hain.
Dekh kar aisa lagta hai ki ab Fauj mein Chakkay, aur Zunkhay bhi shamil ho saktay hain.
Aagay say 5ween fail bhi.
Ab Fauj ki izzat tab bahaal hogi jab Imran khan khud hi wardi pahen lay.
چلو جی - حاشمی صاحب اب ان جزیروں اور کھربوں کی جائیدادوں کی لسٹ فراہم کریں جو منیرے مستری نے بناے ھیں آگے بات بعد میں ھو گی
تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے
دیر بہت ھو گیی ھے کل ثبوت دے سکتا ہوں ھاشمی صاحب کو جب پتا چلا تھا کہ عمران کو امپائر نے انگل دینے کا وعدہ کر لیا ہے تو اس پر لعنت بھیج کر نکل گیے تھے اب پتہ نہیں سٹھیا گیے ھیں یا نونیوں کی طوطا چشمی کی وجہ سے ایسے ھوے ھوے ھیں ورنہ ان کو عمران کی اصلیت اور اوقات کا بخوبی اندازہ ہے

Umpire nay ungal tou sharif choor baygherat ****** mafia ko 1985 say dee hui hay magar baygherat aur ghatya itna hain kay patwarioon kay moo per thookh kar bhagh jatayy hain laykin patwarioon ko ahsas bhi nahi hota. jaysa patwarioon ka geeder waysay he patwari
رکھو یار میں نے پہلے بھی کہا ھے دستی بھی تو رکھا ھوا ھے تم نے مولانا فضل الرحمن کی کچھوں میں سے بھی ابو ابو آلی خوشبو آنی شروع ھو گیی ھے حاشمی صاحب تو پھر اچھے بندے ھیں
چلو جی - حاشمی صاحب اب ان جزیروں اور کھربوں کی جائیدادوں کی لسٹ فراہم کریں جو منیرے مستری نے بناے ھیں آگے بات بعد میں ھو گی
تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے
رکھو یار میں نے پہلے بھی کہا ھے دستی بھی تو رکھا ھوا ھے تم نے مولانا فضل الرحمن کی کچھوں میں سے بھی ابو ابو آلی خوشبو آنی شروع ھو گیی ھے حاشمی صاحب تو پھر اچھے بندے ھیں
سارے سیاست دان ھی ایک جیسے ہیں یار لیکن جتنا گھٹیا مانگتا عمران خان ھے اس جیسا آج تک پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا - اسے خیر ملے تو دعا دیتا ہے - جب کہو کہ جا بابا معاف کر تو گالیاں دیتا ہے جسے گالیاں دیتا ہے اس سے اگلے ھی لمہے خیر ملنے پر اسے دعائیں دینے لگتا ہے اس نے تم یوتھڑوں کو بھی اپنے جیسا ہی بنا دیا ہے