کسی کی صحافت سے متفق ہو یا نہ ہو لیکن عادل شاہ زیب کو جس طرح سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے وہ ایک باقاعدہ ایجنڈا ہے جسکے تحت ایک مین سٹریم نوجوان اور برائٹ پختون صحافی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
نیشنل میڈیا میں بحیثیت پشتون مقام پیدا کرنا آسان کام نہیں اور بہت کم عرصے میں عادل نے جو مقام حاصل کیا، ایسا بہت کم لوگ کرسکتے ہیں۔انٹرویو تو اور بھی ہوئے لیکن نشانے پر صرف عادل شاہ زیب اسلئے ہے کہ وہ دہشتگردی اور 2018ء کے RTS زدہ الیکشن کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا رہا۔ کردار سب کا ہمیں معلوم ہے۔ عادل ہمیں آپ پر فخر ہے۔
برائٹ صحافی صاب کو ایسی گھٹیا حرکتیں کرنے کا کس نے کہا تھا؟؟؟
حرام خور میلو اسے لسانی مسلہ کیوں بنا رہا ہے؟؟؟ اس برائٹ صحافی صاب کو کیوں نہیں بولتا کہ تم نے غلط کام کیا ہے تو اب پھر بھگتو . یہی مسلہ اندرون سندھ والوں کا بھی ہے کہ ہر بات کو سندھ دھرتی ماں کا مسلہ بنانے میں دیر نہیں لگاتے