Advertisement

عادل راجہ، شہزاد اکبر پر حملوں کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

عادل راجہ، شہزاد اکبر پر حملے کا کیس

پولیس نے مزید تین افراد، آصف افسر، میک گیری اور مارک ریگن پر فردِ جرم عائد کر دی اور 5 فروری کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا جائے گا
مارک ریگن اس سے قبل پاکستان سے ہیروئن اسمگلنگ کے ایک بڑے اور ہائی پروفائل مقدمے میں بھی ملوث رہ چکا ہے
Loading X post…
Open original post on X

شہزاد اکبر اور عادل راجہ پر حملوں کے الزام میں آج مزید 3 افراد کو برطانوی عدالت پیش کیا گیا، آصف افسر، لیام میکگری اور مارک ریگن شامل ہیں، کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Mark Reagan was involve smuggling cocaine from Pakistan, So what can we guess? Border control and managing illegal funds. hummmmm Who could be doing this?