- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آج سپریم کورٹ میں ظاہر جعفر سزائے موت کیس میں خواجہ حارث نے کہا میرا موکل ذہنی طور پر تندرست نہیں وہ شیزوفرینیا کا مریض ھے عدالت نے کہا ثبوت دکھاؤ خواجہ حارث نے لندن کے ایک کلینک کا سرٹیفیکیٹ دکھایا ججز نے کہا اس پر تاریخ تو تب کی لکھی ھوئی جب ملزم تو جیل میں تھا جیل میں رہتے لندن علاج کروانے کیسے چلا گیا
"ظاہر جعفر قتل کے وقت ایک ایسی ذہنی حالت میں تھا کہ وہ خود کو پیشوا تصور کر رہا تھا اور اپنے سامنے موجود انسان کو بھیڑ بکری سمجھ رہا تھا۔"
نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کے وکیل خواجہ حارث عدالت کے سامنے اسے ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش میں، ڈان کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، یہ مؤقف بھی اختیار کر بیٹھے!
عدالت فی الحال ان دلائل کو قبول کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتی، تاہم وکیل خواجہ حارث ہیں، اس لیے ان کے دلائل تفصیل سے سنے جا رہے ہیں۔ نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کی سزا کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست کی تقریباً تین گھنٹے طویل سماعت کا خلاصہ کچھ یوں ہے:
- ظاہر جعفر شیزوفرینیا نامی نفسیاتی بیماری کا مریض ہے۔
- وہ بائی پولر ڈس آرڈر کا بھی شکار ہے۔
- قتل کے وقت اس کی ذہنی حالت درست نہیں تھی۔
-وکیل کی استدعا ہے کہ سپریم کورٹ سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرے، کیونکہ ان کے مطابق ظاہر جعفر کو قانونی دفاع کا مکمل اور مؤثر حق فراہم نہیں کیا گیا تھا۔
-وکیل نے 2015 میں لندن کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ایک خط بھی پیش کیا، جس کے مطابق ظاہر جعفر منشیات کے استعمال کا عادی تھا اور ذہنی بیماری میں مبتلا تھا۔
-میڈیکل ریکارڈ 2015 کا ہے، ڈاکٹر کا خط 2022 کا ہے، جبکہ یہ دستاویزات اب عدالت میں پیش کی گئی ہیں۔ نہ یہ مواد ٹرائل کے دوران ریکارڈ کا حصہ تھا اور نہ ہی پہلی اپیل میں پیش کیا گیا تھا۔
مرکزی مجرم ظاہر جعفر ذاکر کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل،میں مقتولہ کے خاندان کے سامنے معذرت خواہ ہوں،میرے دلائل کا مرکز وقوعہ کے وقت مجرم کی دماغی حالت ہے، یہ نہیں کہوں گا میرے موکل نے قتل نہیں کیا،وقوعہ اور ٹرائل کے وقت میرے موکل کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، وکیل ظاہر جعفر ذاکر
خواجہ حارث نے لندن کے ہارلے اسٹیٹ کلینک کا خط عدالت میں پیش کردیا،اس خط پر تو سن 2022 کی تاریخ درج ہے،کیا مجرم واقعے کے بعد خود خط لینے لندن گیا تھا، یہ حیرت کی بات ہے کہ مجرم کو مرضی کا وکیل نہ ملا لیکن لندن سے اس کے لیے خط آگیا، جسٹس صلاح الدین پہنور
ایسا ریکارڈ دکھائیں مجرم کا علاج کب شروع ہوا،وقوعے کے وقت علاج چل رہا تھا یا نہیں، جسٹس اشتیاق ابراہیم
یہ بھی ثابت کریں مجرم کب اس بیماری کا شکار ہوا، کس ڈاکٹر نے علاج کیا،مجرم کی سکول یا کالج، یونیورسٹی کی پوری میڈیکل ہسٹری ہوگی، جسٹس صلاح الدین پہنور
Loading X post…
Open original post on X"ظاہر جعفر قتل کے وقت ایک ایسی ذہنی حالت میں تھا کہ وہ خود کو پیشوا تصور کر رہا تھا اور اپنے سامنے موجود انسان کو بھیڑ بکری سمجھ رہا تھا۔"
نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کے وکیل خواجہ حارث عدالت کے سامنے اسے ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش میں، ڈان کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، یہ مؤقف بھی اختیار کر بیٹھے!
عدالت فی الحال ان دلائل کو قبول کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتی، تاہم وکیل خواجہ حارث ہیں، اس لیے ان کے دلائل تفصیل سے سنے جا رہے ہیں۔ نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کی سزا کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست کی تقریباً تین گھنٹے طویل سماعت کا خلاصہ کچھ یوں ہے:
- ظاہر جعفر شیزوفرینیا نامی نفسیاتی بیماری کا مریض ہے۔
- وہ بائی پولر ڈس آرڈر کا بھی شکار ہے۔
- قتل کے وقت اس کی ذہنی حالت درست نہیں تھی۔
-وکیل کی استدعا ہے کہ سپریم کورٹ سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرے، کیونکہ ان کے مطابق ظاہر جعفر کو قانونی دفاع کا مکمل اور مؤثر حق فراہم نہیں کیا گیا تھا۔
-وکیل نے 2015 میں لندن کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ایک خط بھی پیش کیا، جس کے مطابق ظاہر جعفر منشیات کے استعمال کا عادی تھا اور ذہنی بیماری میں مبتلا تھا۔
-میڈیکل ریکارڈ 2015 کا ہے، ڈاکٹر کا خط 2022 کا ہے، جبکہ یہ دستاویزات اب عدالت میں پیش کی گئی ہیں۔ نہ یہ مواد ٹرائل کے دوران ریکارڈ کا حصہ تھا اور نہ ہی پہلی اپیل میں پیش کیا گیا تھا۔
Loading X post…
Open original post on Xمرکزی مجرم ظاہر جعفر ذاکر کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل،میں مقتولہ کے خاندان کے سامنے معذرت خواہ ہوں،میرے دلائل کا مرکز وقوعہ کے وقت مجرم کی دماغی حالت ہے، یہ نہیں کہوں گا میرے موکل نے قتل نہیں کیا،وقوعہ اور ٹرائل کے وقت میرے موکل کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، وکیل ظاہر جعفر ذاکر
Loading X post…
Open original post on Xخواجہ حارث نے لندن کے ہارلے اسٹیٹ کلینک کا خط عدالت میں پیش کردیا،اس خط پر تو سن 2022 کی تاریخ درج ہے،کیا مجرم واقعے کے بعد خود خط لینے لندن گیا تھا، یہ حیرت کی بات ہے کہ مجرم کو مرضی کا وکیل نہ ملا لیکن لندن سے اس کے لیے خط آگیا، جسٹس صلاح الدین پہنور
Loading X post…
Open original post on Xیہ بھی ثابت کریں مجرم کب اس بیماری کا شکار ہوا، کس ڈاکٹر نے علاج کیا،مجرم کی سکول یا کالج، یونیورسٹی کی پوری میڈیکل ہسٹری ہوگی، جسٹس صلاح الدین پہنور
Loading X post…
Open original post on X





