Advertisement

ظالم اور سفاک آمریت کی وجہ سے کئی خاندان اجڑگئے:شہزاد اکبر


"عید خاندانوں کی ہوتی ہے۔ لیکن آج پاکستان میں ایک ظالم اور سفاک آمریت کی وجہ سے کئی خاندان اُجڑ گئے۔ ارشد شریف شہید اور پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن جو ناحق مارے گئے، اُن کے خاندان بکھر گئے۔ کئی لوگوں کو ملک اور خاندان چھوڑنا پڑا، اور ہزاروں خاندان سیاسی قیدیوں کی وجہ سے متاثر اور اُجڑ گئے۔ یہی آج کے پاکستان کی حقیقت ہے"۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
Loading X post…
Open original post on X


تمام اہل۔وطن اور سب سمندر پار پاکستانیوں کو عید مبارک۔ انشاء اللہ ایک دن ہم آزادی کی فضا میں بھی عید منائیں گے ۔
Loading X post…
Open original post on X
​