Advertisement

طیب بلوچ پر تشدد، سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،عطا تارڑ

Loading X post…
Open original post on X

صحافی طیب بلوچ کو صرف اور صرف اختلاف رائے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جو کہ نا قابل قبول ہے۔ سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جب دلیل نہ ہو تو تشدد کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ ہے ان کی سوچ جو عدم برداشت پر مبنی ہے۔ ہمیشہ صحافیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہوں اور اس کیس میں بھی بھرپور ساتھ دوں گا۔
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
سیاستدان اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کی مذمت کی بجائے ان کے حصہ دار بن جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے، ایک بزرگ خاتون سے دو دو ٹکے کے میراثی کی بدتمیزی کو صحافت قرار دینا زیادتی ہے،صحافی اپنی صفیں درست کریں وگرنہ صحافت ویسے ہی آخری دموں پر ہے، ڈیجیٹل میڈیا فارمل میڈیا کو مکمل فارغ کر چکا ہے، فواد چودھری
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
علیمہ خان کی شخصیت کو چھوٹا کرنے اور تضحیک کیلئے انکے خلاف محاذ کھولے جارہے ہیں۔ نواب اۤف کالاباغ جب گورنر تھے تو انہوں نے اپنے ساتھ بیٹھے ایک سرکاری افسر کی طرف دیکھ کر کہا تھا کہ "اب میں چوہدری ظہور الہی پہ اپنا یہ شکاری کتا چھوڑوں گا تو پھر پتہ چلے گا۔" تو اسطرح کے واقعات سے ہمارا ماضی بھرا ہوا ہے۔ بہت سارے لوگ خود کو اسطرح کی خدمات کیلئے دستیاب رکھتے ہیں، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

Happy Dog GIF
ATA TAR TAR 😜😂😂​