Advertisement

طلعت حسین عمران پرڈرون حملوں کی منظوری کے الزام سے منحرف؟فوٹیج نہ چل سکی

پرویز مشرف کے نائن الیون کے بعدجو آپریشنز ہوئے عمران خان اور طاہرالقادری نے ان کی منظوری دی، طلعت حسین کا دعویٰ
شاہد خٹک کی مسلسل تردید
ڈرون کے اوپر ان کا احتجاج آتا تھا لیکن ان کا اپروول ہوا تھا، سمیرا خان کا دعویٰ
طلعت حسین نے اپنے پروڈیوسر سے اے پی کی کوئی فوٹیج چلانے کو کہا اور پھر آج پر واپس آگئے۔
Loading X post…
Open original post on X
​