- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاس وقت ایک خبر جو مکمل سینسر کی جا رہی ہے وہ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی صورتحال ہے۔ راولاکوٹ میں طلباء کو پولیس نے گرفتار کیا اور مبینہ پنجاب طرز کے مقدمات بنا دئیے کہ پولیس کی گاڑی کو آگ لگائی یا پولیس والوں کو مارا گیا۔ جس پر گزشتہ رات پورے ضلع کی عوام نے ہر بازار دکان بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کہ اس وقت بند ہے۔ جمعہ کی نماز کے بعد پورے کشمیر میں طلبہ نے مارچ اور ریلیاں نکالنے کی کال دے دی۔ دوسری طرف گزشتہ رات عوامی ایکشن کمیٹی راولاکوٹ میں اکھٹی ہوئی اور 12 گھنٹوں میں بڑا فیصلہ کرنے کا اعلان ہوا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xراولاکوٹ آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی نے طلباء کی رہائی کے لیے 7 بجے کا وقت دیا تھا۔ جو پورا ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے پورے کشمیر میں جیل بھرو تحریک شروع کر دی۔ پولیس کو اب ہر کشمیری کو گرفتار کرنا ہو گا۔۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا آخری اعلان
https://x.com/SohrabBarkatt/status/1961454480333181036
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





