- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xایک سیاسی کارکن نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جوابی کارروائی میں مارا گیا،اس واقعہ سے سبق سیکھنا چاہیے،تحریک انصاف کے کارکنوں اور قیادت کو بہت بار کہا گیا آپ نفرت انتشار کی سیاست نہ کریں، 27 ستمبر کو بھی ایسا ہی کھیل کھیلا جائے گا، جب کارکنوں کے ذہنوں میں نفرت اور آگ بھری جائے گی تو وہ ایسا ہی کریں گے،طلال چوہدری
تحریک انصاف آہستہ آہستہ خود کو مائنس کررہی ہے،غیر متعلقہ ہورہی ہے،اسمبلیاں توڑنا استعفے دینا،نو مئی،26 نومبر کرنا،سیاسی لوگوں نے خود کو تحریک انصاف سے دور کرلیا،توڑ پھوڑ،آگ لگا دو کیا یہ سیاست ہے، ایک صوبے میں 17 سال سے آپ کی حکومت نے وہاں کے عوام کو کیا دیا، طلال چوہدری
راولپنڈی مال روڈ واقعہ، کہتے ہیں CCTV دو، بھائی بھرا بازار ہے کئی لوگوں نے یہ منظر دیکھا ہے، حساس علاقہ ہے کوئی ایسی چیز نہیں دیں گے جس سے تفتیش متاثر ہو، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا راولپنڈی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے سے انکار
پی ٹی آئی قیادت راولپنڈی مال روڈ واقعے سے خود کو بری الذمہ نہیں قرار دے سکتی، ہلاک ملزم خیبر پختونخوا ہاؤس میں رہتا رہا اور تحریک انصاف کی قیادت سے بھی ملتا رہا۔ راولپنڈی واقعے کی صاف شفاف تحقیقات ہو رہی ہے جس کے نتائج بھی سامنے آئیں گے، پاکستان کو سیاسی عدم استحکام کا شکار نہیں کرنے دیں گے، اگر ایسا حملہ ہوگا تو حملہ آور کے ہاتھ کاٹے جائیں گے۔ طلال چودھری
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





