- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xحکمرانوں کو لگتا ہےکہ وہ اتنےمضبوط ہوگئے ہیں کہ کوئی انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ وہ کسی احتجاج کو خاطر میں نہیں لاتے، کوئی مطالبہ ماننےکو تیار نہیں ہوتے، طاقت کا نشہ اس طرح سر چڑھ کر بولتا ہےکہ حکمران کو دیوار پر لکھا نظر نہیں آتا، ملک کا فائدہ اور نقصان نظر نہیں آتا۔ شاہزیب خانزادہ
طاقت کا بےدریغ استعمال حکمرانوں کی کمزوری کا باعث بنتا ہے۔ جب حکمرانوں کو لگتا ہے سب کچھ کنٹرول میں ہے، پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا سب پر قابو پالیا ہے اور کوئی نہیں ہے جو آواز اٹھائے یا خطرہ بن جائے تو اکثر ایک چنگاری آگ بن جاتی ہے اور طاقت کےمحل کو جلا کر رکھ دیتی ہے۔ شاہزیب خانزادہ
طاقتورحکمران ہر مسلئےکا حل طاقت کےذریعے حل کرنےکی کوشش کرتاہے۔ احتجاج کو کچلنے کی کوشش کرتا ہے۔ مخالفوں پر غداری کےفتوے لگاتا ہے مگر تاریخ گواہ ہےکہ طاقتور حکمرانوں کے یہ حربےعارضی طور پر تو کامیاب ہو جاتےہیں مگر پھر اس حکمران کو عوام کےسامنے گھٹنےٹیکنے پڑجاتے ہیں۔ شاہزیب خانزادہ





