Iman Mazari is one of the most blunt and clear-minded individuals who raises pertinent questions that the MFs of the fascist army don't like.
Pakistan needs more such voices to expose the corrupt and fascist elite who have captured and controlled the state institutions.
اپنی عوام پر واردات کون ڈالتا ہے یہ سب کو پتہ ہے۔ اس لیے بے چارے ہر مہینے روتے دھوتے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوتے ہے۔ ترس آنے لگا ہے انکی ذہنیت پر۔۔۔موصوف نے نیشبل میڈیا پر ہمارے ٹیکسز پر پلنے کا لحاظ کیے بغیر ایک شہری پر اتنے سنگین الزام لگائے۔ کس نے ان صاحب کو یہ اختیار دیا؟ انکا حلف آئین میں دیا گیا ہے اور یہ پریس کانفرنس پہلی نہیں ہے جہاں موصوف نے کھلے عام اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ اتنے سچے ہے ہمارے بہادر محافظ صاحب تو عوام کو جواب دے کہ اصل میں باہر سے “ڈوریاں” کس کی چلتی ہے۔ جزیرے کس نے خریدے؟ پاپا جانز کس کو کہا گیا؟ سروس کے بعد بیرون ملک عیاشیہ کس نے کی؟ 1948 سے 2010 تک کس نے امریکہ سے 21.3 billion ڈالر وصول کیے؟ اپنے شہریوں کو ڈالروں کے عوض کس نے بیچا؟ ایک پروفیسر کو ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر کے تحویل میں ہی اسے “دہشتگرد” بنا کر زبردستی ویڈیوز کس نے بنوائی اور کیوں؟ میڈیا پر باتیں کرنی ہے، آئین کی دھجیاں اڑانی ہے، تو جواب بھی دینا سیکھنا ہوگا۔ ادھر سیاستدان سے لے کر وکیل جواب دہ ہے تو صاحب اپنے آپ کو مقدس گائے نا سمجھے۔انکو اب بڑا ہوجانا چاہیے۔