Advertisement

طاقتورممالک نے معاشی انضمام کوہتھیار بنالیا ہے:مارک کارنی کی امریکہ پرتنقید

“طاقتور ممالک نے معاشی انضمام کو ہتھیار بنا لیا ہے: ٹیرف کو دباؤ کے لیے، مالی نظام کو جبر کے لیے، اور سپلائی چین کو کمزوریوں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔یہ خودمختاری نہیں ہے، یہ محکومی قبول کرتے ہوئے خودمختاری کا ڈرامہ کرنا ہے۔” کینیڈا کے وزیر اعظم کی امریکہ پر سخت تنقید