Advertisement

ضمانت دینا عدالتوں کا کام، زرداری بھی رجوع کر سکتے ہیں: فردوس عاشق اعوان

515687_90260135.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق مکمل آگاہ ہیں۔ ضمانت دینا حکومت نہیں، عدالتوں کا کام ہے، آصف زرداری بھی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے آج نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ لینے کیلئے ڈاکٹر فیصل کو عیادت کے لیے بھیجا اور ہدایت کی کہ نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس بیان کو دہرایا کہ سیاست صحت پر بھاری نہیں ہونی چاہیے۔
نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاست ہماری ترجیح نہیں بلکہ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک اہم خبر آئی ہے کہ نواز شریف صاحب کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ ہمارئ ادارے خود مختار ہیں۔ ضمانت حکومت نہیں عدالتوں کا کام ہے۔ نواز شریف نے عدالت سے رجوع کیا۔ آصف زرداری بھی چاہتے ہیں کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی تو وہ بھی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔
​

Advertisement
Aunty NRO k beger zamanatin nahe milti hein inhi court sey refuse bhi hue hein jab NRO k beger gye.
 
515687_90260135.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق مکمل آگاہ ہیں۔ ضمانت دینا حکومت نہیں، عدالتوں کا کام ہے، آصف زرداری بھی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے آج نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ لینے کیلئے ڈاکٹر فیصل کو عیادت کے لیے بھیجا اور ہدایت کی کہ نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس بیان کو دہرایا کہ سیاست صحت پر بھاری نہیں ہونی چاہیے۔
نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاست ہماری ترجیح نہیں بلکہ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک اہم خبر آئی ہے کہ نواز شریف صاحب کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ ہمارئ ادارے خود مختار ہیں۔ ضمانت حکومت نہیں عدالتوں کا کام ہے۔ نواز شریف نے عدالت سے رجوع کیا۔ آصف زرداری بھی چاہتے ہیں کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی تو وہ بھی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

​

LadyASHİQ DO YOU KNOW WHAT YOU SPEAK?
 
Advertisement
Of course she knows what she is talking about... she is enlightening the way how they should proceed.

نوازاور زرداری کو چھوڑو۔۔
ان دونوں کے سر صدقےعوام میں سے پندرہ بیس کیڑے مکوڑے جیل میں ڈال دو۔۔

Mqm jis ney awam ko 12 may aur baldia mein kutto ki tarah mara tha aaj wo hukumat mein hey na? To in logo ka kia qasoor hey? Sarey hi kuttey hein chaye imran ho nawaz ya zardari