خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سمیت وزیراعلیٰ اور وفاقی و صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب اللہ اور ڈاکٹر امجد علی کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں۔
نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات سلیم اللہ کی جانب سے جاری کیےگئے ہیں جن میں وزیر اعظم، وزیراعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزرا کو خود یا بذریعہ وکیل 18 مارچ کو پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔
خیال رہےکہ آج ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے منع کرنےکے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا تھا۔
خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سمیت وزیراعلیٰ اور وفاقی و صوبائی وزرا کو نوٹس جاری کردیے۔
https://urdu.geo.tv/latest/280320- الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب اللہ اور ڈاکٹر امجد علی کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں۔
نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات سلیم اللہ کی جانب سے جاری کیےگئے ہیں جن میں وزیر اعظم، وزیراعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزرا کو خود یا بذریعہ وکیل 18 مارچ کو پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔
خیال رہےکہ آج ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے منع کرنےکے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا تھا۔
اس بدمعاش پٹواری الیکشن کمیشنر کو ہٹانا نا گزیر ہو چکا ہے۔ جب صدر پاکستان اس حوالہ سے آرڈیننس جاری چکے ہیں تو پٹواری الیکشن کمیشنر کو اب کیا تکلیف ہو رہی ہے؟

He cannot be sacked. His appointment is constitutional .
There is no benefit of a reference against him at this point and start a legal battle.
Let EC say whatever - disobey him and EC may go to SC. Its powers in this regard are limited (though I haven't read the new Zabva e Ikhlaq which EC has devised with PPP and PMLN after the ordinance).
Athar min ullah/IHC and Raja of EC are the prime weapons of mafia and foreign agents, and in the coming months they have to be neutralized by SC.