Advertisement

صوبہ غم میں ڈوباہوا تھا اور گورنر صاحب محفل موسیقی فرمارہے تھے:شوکت یوسفزیئ


شوکت یوسفزئی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو رنگیلا بادشاہ قرار دیدیا
گورنر ہائوس میں محفل موسیقی کو شہداء کے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی سے تشبیہ دیدی
Loading X post…
Open original post on X

صوبہ غم میں ڈوبا ہوا تھا اور گورنر ہاؤس میں محفل موسیقی، یہ ایک قابل مذمت عمل ہے، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا ردعمل
Loading X post…
Open original post on X


مجھے بریفنگ دی گئی ہے کہ پشاور شہر میں (گٹروں کے) 11 ہزار ڈھکن نہیں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی
یہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے آئے تھے یا (گٹروں کے ) ڈھکن گننے؟عارف حمید بھٹی
Loading X post…
Open original post on X


"مولانا فضل الرحمان کے بھائی، جو آج کل بڑے انٹرویو دیتے ہیں اور سیاست میں آ گئے ہیں، کو ہم نے بلیک میلنگ کی وجہ سے ڈی سی لگایا تھا۔ وہ ٹیلی فون کے محکمے میں تھا، پھر اس نے کہا، مجھے افغان ریفیوجی کا کمشنر لگاؤ۔ آپ نے کسی کا حق مارا، جس کا حق تھا، اسے کمشنر بننا چاہیے تھا۔ پھر پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو انہوں نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ اس کے بعد خوشاب کے ڈی سی بن گئے۔ جب مولانا پی ڈی ایم کے سربراہ بن گئے، تو انہوں نے کہا، میرے بھائی کو سندھ میں ڈی سی لگا دیں۔ پھر ہم نے اسے کراچی میں لگایا"۔ فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Last edited by a moderator: