- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایک اور سوچ چل رہی تھی کہ بظاہر عمران خان کو ریلیف دیا جائے گا کہ نئے صوبے بنانے کے لیے پیپلز پارٹی سمارٹ بن رہی ہے تو تحریک انصاف حکومت کا ساتھ دے سکتی ہے، کیونکہ وہ اس کی حمایت میں تھے۔ لیکن سلمان اکرم راجا کہتے ہیں کہ صوبوں کا معاملہ ہو یا کوئی اور معاملہ، سندھ کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بہرحال سہیل آفریدی بھی سندھ گئے جہاں ان کا اچھا استقبال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کی غوثیہ تحریک، پھر کراچی پشتو زبان کا سب سے بڑا شہر ہے، یہ تھیوری بھی کام نہیں آ رہی۔ اتفاق رائے یہی بننا ہے کہ آپ طاقتور ترین منتخب بلدیاتی حکومتیں بنائیں، تاکہ وزیر اعلیٰ صوبیدارنہ بنیں اور شہباز اسپیڈ ٹاپ ڈاؤن قسم کے ماڈل نہ ہوں، اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے"۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X





