Advertisement

صوبوں کا معاملہ ناقابل سمجھوتہ معاملہ بن چکا ہے:منیب فاروق

محسن نقوی کی تقریر سے واضح اشارہ ہے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کیا جائے گا، اہم وفاقی وزیر سے بات ہو رہی تھی تو اسنے کہا کہ صوبوں کے حوالے سے معاملات میں سختی آرہی ہے اور یہ "ناقابلِ سمجھوتہ معاملہ" بن چکا ہے پیپلزپارٹی کو سمجھ نہیں لیکن انکو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

اگلے چند ماہ میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ مزید مستحکم اور مضبوط ہوگی، وہ کہتے ہیں کہ تھوڑے کو بہتا جانی ہے اور عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

طاقتور لوگ کیسے سوچتے ہیں 👇
فیصلہ ساز سوچتے ہیں کہ اس شخص کو لگانے سے یہ شخص Asset ہو گا یا liability ہو گا پھر جب اس کی کیلکولیشن کی جاتی ہے نا یہ پاور فل لوگ ایسے سوچتے ہیں کہ یار یہ asset سے زیادہ liability بن جائے گا کیا فائدہ ! منیب فاروق ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Rozana kee bak bak, rozana kee bakwas.
Pooray Pakistan main is katooray 🐶 kaa moonh bund kernay wala koi nahi???

منہ بند کرنے والے تو بے شمار ہیں، پر مجھے تو افسوس اِس بات کے ہے کہ بے غیرت جنرلز کا کیا سطحی سوچ ہوگی کہ وہ اِس بندے کے ذریعے اپنا بیانیہ بناتے ہیں، ان کو وہ آبنائے ہرمس "خریدہ فاروقی" یا سرکاری حاجن "آصمہ شیرازی" کے ذریعے بیان دلوانا پڑتا ہے۔ مجھے یا د ہے ذرا ذرا جب ہم فوج کی محبت میں شرشار ہوا کرتے تھے اُس وقت عاصمہ جہانگیر ایک لفظ استعمال کیا کرتی تھی "ڈفرز جنرلز" شاید اُس وقت شعور کی کمی کی وجہ سے نہ سمجھ سکے لیکن آج اُس کا مطلب سمجھ آگیا ہے۔
باقی رہی بات "منّے منیب" کی یقین کریں یہ ایک یا دو دن کی مار اور ان کے نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں لٹکانے سے انکی تجزیہ کاری اور پیغام رسانی پیچھے سے باآسانی نکل جائے گی یہ لگتے بھی ممی ڈیڈی قسم کے تجزیہ کار بنے ہوئے ہیں اگر 2 دن زیادہ کہہ دیے تو معذرت 🤣 قبول کیجیے۔۔
​