- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایک صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے اپنی فیملی کے لیے جوتے بنوانے کے لیے اٹلی سے (موچی یا جوتا ساز) بلوایا، جس نے پاکستان آکر اس وزیر کی فیملی کے پاؤں کے ناپ لیے اور اس نے کسٹمائزڈ جوتے بنوائے، اس پوری فیملی کے جوتوں پر 8 کروڑ روپے کا خرچ آیا۔ میں آپ پر چھوڑتا ہوں کہ اس صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات کا تعلق کس صوبے سے ہے"۔ عمران شفقت
Loading X post…
Open original post on X





