- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xصوابی میں دھرنے دینے والے پی ٹی آئی رہنما احمد خان نیازی کے خلاف حیرت انگیز درخواست جمع۔موٹروے ریسٹ ایریا پر ہوٹل سے 21لاکھ روپے کھانے کا بل ادا کیے بغیر فرار ہوگئے۔ درخواست میں لکھا ہے احمد خان نیازی نقد رقم پچاس لاکھ کا بھی مطالبہ کررہا تھا کہ دھرنا ختم ہوتے ہی ادا کردونگا۔ ہوٹل مالک رحمت اللہ نے صوابی پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی۔





