Advertisement

صفر کا اعلان قمری کیلنڈر کے مطابق نہیں کیا جبکہ آسمان پر چاند واضح نظر آرہا ہے، فواد چوہدری

fawad.jpg


فواد چوہدری نے صفر کے چاند کی تصاویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی نے صفر کا اعلان قمری کیلنڈر کے مطابق نہیں کیا اور کہا کہ چاند نظر نہیں آیا لیکن ان تصاویر میں گوادر اور پسنی کے آسمان پر چاند واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ صفر کا چاند واضح طور پر آسمان میں نظر آرہا ہے، اب مولوی صاحبان کہتے ہیں دور بین سے نظر آنا شرعی نہیں تو پھر عینک بھی تو عدسہ ہے۔ ٹویٹ ملاحظہ کریں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے اپنی پہلی ٹویٹ میں صفر کی جگہ رجب کا چاند لکھا دیا تھا جس پر انہوں نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ معذرت رجب نہیں صفر کا چاند موضوع ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پاکستانی مولویوں سے تو کسی قسم کی بحث بلکل
بیکار ہے ؟ وہ کوئی نہ کوئی حجت نکال ہی لیں گے
اب اس میں کیا
 
ایک قانون دان، اگر اسے قانون دان مان بھی لیا جائے تو سائینس اور دین کے میدان میں خود کو عقل کل منوانے پر تلا ہوا ہے۔ آخر کب ہم یہ سمجھیں گے کہ ایک سرجن کسی عمارت کا نقشہ نہیں بنا سکتا۔۔ اور اگر کرے گا تو عطائی کہلائے گا۔
 
Advertisement
Look at the shithole Pakistan is.

A cricketer has become PM. A lawyer is science minister.

Foreign agents have become finance ministers.