- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صرف فارم 45 اور 47 کو تو تبدیل نہیں کیا جاتا ہے بلکہ پاکستان کی پیدائش کو بھی تبدیل کیا گیا، دراصل پاکستان 15 اگست کو وجود میں آیا، جب کوئی اپنی پیدائش کی تاریخ بدل لیتا ہے اس سے کیا توقع؟ چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل
ہم بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں کہ پاکستان 14 اگست 1947 کو معرضِ وجود میں آیا تھا(خانآف قلات کے ساتھ معاہدے میں) قائدِ اعظم کے اپنے دستخط ہیں کہ پاکستان 15 اگست 1947 کو وجود میں آیا تھا۔ کوئی جب اپنی تاریخِ پیدائش چھپائے تو ہم ان سے کیا امید رکھ سکتے ہیں؟ فارم 47 میں تو نتائج بدلے جاتے ہیں یہاں تو اپنے ملک کی پیدائش کو ہی بدل دیا: اختر مینگل
(بلوچستان میں) اۤج میں اور ڈاکٹر مالک اپنے علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ باہر کے لوگوں کو تو چھوڑیں، ہم جو وہاں کے باشندے ہیں، وہاں کی سیاست کرتے ہیں، وہاں ہمارے اۤباو اجداد کے قبرستان ہیں، ہم بھی ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں نہیں جا سکتے۔ جب ایک سیاسی مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی بجائے اۤپ طاقت، بندوق،ڈنڈے، عقوبت خانے اور جبری گمشدگی کے طریقے استعمال کرینگے تو میں یہ کہنے میں حق بجانب ہونگا کہ 31 جنوری نہ پہلا ہوگا اور نہ ہی اۤخری ہوگا: اختر مینگل
ہم بچپن سے پڑھتے آرہے ہیں کہ پاکستان 14 اگست 1947 کو معرضِ وجود میں آیا تھا(خانآف قلات کے ساتھ معاہدے میں) قائدِ اعظم کے اپنے دستخط ہیں کہ پاکستان 15 اگست 1947 کو وجود میں آیا تھا۔ کوئی جب اپنی تاریخِ پیدائش چھپائے تو ہم ان سے کیا امید رکھ سکتے ہیں؟ فارم 47 میں تو نتائج بدلے جاتے ہیں یہاں تو اپنے ملک کی پیدائش کو ہی بدل دیا: اختر مینگل
Loading X post…
Open original post on X(بلوچستان میں) اۤج میں اور ڈاکٹر مالک اپنے علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ باہر کے لوگوں کو تو چھوڑیں، ہم جو وہاں کے باشندے ہیں، وہاں کی سیاست کرتے ہیں، وہاں ہمارے اۤباو اجداد کے قبرستان ہیں، ہم بھی ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں نہیں جا سکتے۔ جب ایک سیاسی مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی بجائے اۤپ طاقت، بندوق،ڈنڈے، عقوبت خانے اور جبری گمشدگی کے طریقے استعمال کرینگے تو میں یہ کہنے میں حق بجانب ہونگا کہ 31 جنوری نہ پہلا ہوگا اور نہ ہی اۤخری ہوگا: اختر مینگل
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





