سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا نے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے آج رخصت پر جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں شامل وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا کہ صرف چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے انصاف کے دروازے بند ہیں۔
انتظار پنجوتھا کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کو جب سزا دینی تھی تو ٹرائل کورٹ نے 5 دن میں فیصلہ سنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں حاصل سہولیات کی جعلی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔
سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا نے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے آج رخصت پر جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں شامل وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا کہ صرف چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے انصاف کے دروازے بند ہیں۔
انتظار پنجوتھا کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کو جب سزا دینی تھی تو ٹرائل کورٹ نے 5 دن میں فیصلہ سنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں حاصل سہولیات کی جعلی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔
Yahan bhi Imran Khan sahab ney hi mulk ka naam is list mein Shamil kerwaya. Aur Topi wali Sarkar ney usey jail mein daal diya hai.
Aap bhi dekhein......
Imran has yet to defend himself in courts using legal arguments. So far, we havs only seen Imran's 3rd division LLB lawyers challenging court's power and asking for technical adjournements.