Advertisement

صدر ٹرمپ کا طالبان رہنماؤں سے ملاقات کا عندیہ

Advertisement
طالبان اوول آفس میں ٹرمپ کو امریکی فوجیوں کے "ناقابل تحریر ہتھیاروں" سے لگے "ناقابل نمائش" کشادہ زخم دکھائیں گے اور امریکی فوجیوں کو "جُرمِ لواطت" میں سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ دہرائیں گے۔

یہ کہنا تھا، تین سپر پاوروں سے نسل در نسل "ناقابل اشاعت مقامات" پر زخم کھانے والی طالبانی قوم کے رہنما ملا برادر کا۔
​
 
Advertisement