- Joined
- Mar 25, 2016
- Posts
- 752
- Reaction score
- 265
- Points
- 63
صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقاتملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیالوزیر اعظم نے صدر مملکت کو کابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیاکابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا
صدر مملکت کو وزیر اعظم نے اوبور کانفرنس کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
سی پیک منصوبے پر پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان
صدر مملکت کو وزیر اعظم نے اوبور کانفرنس کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
سی پیک منصوبے پر پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان
Source: http://urdu.geo.tv/latest/167537-sadar-ki-wazeer-e-azam-se-mulaqaat
Last edited by a moderator:





