- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، عمران خان سے ملاقات کے لئے ، زمان پارک پہنچ گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمران خان سے ملاقات شروع
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔
لاہور، الیکشن کمیشن کی جانب سے کے پی کے اور پنجاب کے انتخاب کی تاریخ نا دینے پر تشویش کا اظہار
الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کررہا 90 دن میں انتخاب نہ ہوئے تو یہ آئین شکنی ہوگی ۔عمران خان
الیکشن کمیشن اپنی آئینی زمہدادریاں پوری نہیں کررہا,90 روز میں انتخابات نا ہوئے تویہ آئین شکنی ہوگی، عمران خان

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/agBmc1W.jpg
Last edited by a moderator: